[یو این آئی] جموں کشمیر کے ایک فوجی اڈے پر کل کے دہشت گردانہ حملے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 20 ہو گئی ہے۔
مملکتی وزیر دفاع سبھاش بھمرے
نے آج اس کی تصدیق کر دی۔
ڈاکٹر بھمرے نے ایک بیان میں واقعے پر غم و غصہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ سازش کے ذمہ داروں کو بخشا نہیں جائے گا۔